"🅘🅒🅒 🅲𝐡𝐚𝐦𝐩𝐢𝐨𝐧 🆃𝐫𝐨𝐩𝐡𝐲™2025"
"🅘🅒🅒 🅲𝐡𝐚𝐦𝐩𝐢𝐨𝐧 🆃𝐫𝐨𝐩𝐡𝐲™2025"
February 4, 2025 at 01:52 AM
*💥دبئی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 مقابلے کیلیے ٹکٹس صرف 55 منٹس کے اندر ہی سولڈ آوٹ(بک) ہوگیے جو کہ ایک ورلڈ ریکارڈ بن گیا اس سے قبل آسٹریلیا اور انگلینڈ کے مابین ایشز ٹیسٹ کی ٹکٹیں ایک گھنٹہ 20 منٹس میں بک گیے تھے⚡👏* _یعنی پاک بھارت میچ کا ایک الگ ہی لیول ہے ورلڈ کرکٹ میں 🇵🇰🔰🇮🇳_
❤️ 3

Comments