
"🅘🅒🅒 🅲𝐡𝐚𝐦𝐩𝐢𝐨𝐧 🆃𝐫𝐨𝐩𝐡𝐲™2025"
February 10, 2025 at 02:24 AM
محمد عامر 🗣️:)
جو ٹیم آسٹریلیا میں جاکر آسٹریلیا کو انکے گھر پر شکست دے جس ٹیم نے افریقی جیسی ٹیم کے خلاف ان کے گھر میں تین صفر سے شکست دی جہاں پر آسٹریلیا اورانگلینڈ جیسی ٹیمیں شکست نہیں دے سکتے ہے تو وہ ٹیم چیمپئنز ٹرافی کیوں نہیں جیتی گی پاکستان کی ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں 2017 سے بھی زیادہ اچھی پرفارمنس دےگی قومی ٹیم میں فخرزمان بابراعظم رضوان شاہین شاہ کا رول بہت زیادہ اہم ہوگا پاکستان ٹیم رضوان کی قیادت میں زبردست پرفارمنس دے رہی ہے مجھے پورا بھروسہ سے پاکستان یہ ٹائٹل دوبارہ حاصل کرے گا👌💯💪🔥
#championstrophy2025 #muhammadamir #pakistancricket #fakharzaman #adminshahbanbhutto #babarazam #cricket #syedghafarshah #shahinshahafridi #psl2025
#muhammadrizwan #fakharzaman #sports
❤️
🤲
4