"🅘🅒🅒 🅲𝐡𝐚𝐦𝐩𝐢𝐨𝐧 🆃𝐫𝐨𝐩𝐡𝐲™2025"
"🅘🅒🅒 🅲𝐡𝐚𝐦𝐩𝐢𝐨𝐧 🆃𝐫𝐨𝐩𝐡𝐲™2025"
February 17, 2025 at 07:13 AM
🗣️ABD چیمپن ٹرافی میں تمام ٹیمیں اچھی ہے لیکن میرا ماننا ہے کہ پاکستان کی ٹیم بھی مضبوط ہے افریقہ میں ہماری ٹیم کے خلاف ون ڈے سیریز تین صفر سے جیتنے کے بعد یہ اندازہ ہے کہ پاکستان کی ٹیم کچھ بھی کرسکتی ہے سیمی فائنلز میری ٹیمیں یہ ہوگی پاکستان بمقابلہ افریقہ ,اور انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا پاک بھارت میچ میں دونوں سائڈ کے درمیان اچھا ہوگا #pakvsnz #babarazam #championstrophy2025 #psl #fakharzaman
❤️ 👍 3

Comments