Hamari Dawat Kitabo Sunnat
Hamari Dawat Kitabo Sunnat
March 1, 2025 at 05:30 PM
📢 رمضان کے بابرکت مہینے میں سیکھنے کا بہترین موقع! 🌙📖 محترم بھائیو اور بہنو، ہمارا 7 دن کا مفت آن لائن کورس (فضائل و احکامِ رمضان) سب کے لیے کھلا ہے—بچے، بڑے، خواتین اور مرد حضرات سب شامل ہو سکتے ہیں! اگر آپ نے رجسٹریشن نہیں کی تو بھی بطور سیکھنے والے شامل ہو کر فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔ 📌 “ہماری دعوت کتاب و سنت” کا مقصد سب تک مستند علم پہنچانا ہے۔ رمضان کے اہم مسائل اور احکام سیکھنے کا یہ سنہری موقع ضائع نہ کریں! واٹس ایپ چینل جوائن کریں: https://whatsapp.com/channel/0029VaBa06h5EjxtlOwqhB34 جزاک اللہ خیرا!
👍 1

Comments