
𝗖𝗿𝗮𝘇𝘆 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
February 25, 2025 at 11:16 AM
وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) نے 9.8 ارب روپے کے بھاری ریونیو نقصان کا انکشاف کرتے ہوئے ملک بھر میں سولر نیٹ میٹرنگ بجلی کے صارفین سے 18 فیصد سیلز ٹیکس وصول کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔
