𝗖𝗿𝗮𝘇𝘆 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
February 26, 2025 at 03:06 AM
*پاکپتن سرکاری سکول ٹیچر کا بچیوں سے سکول میں پاؤں دبانے کا معاملہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر سی ای او ایجوکیشن پاکپتن ڈاکٹر کامران عزیز خان کا نوٹس۔۔*
⭕⭕🔚🔚🔥💯
*پاکپتن سی ای او ایجوکیشن کی ہدایت پر ڈی ای او ایلیمنٹری نصرت ناہید نے فوری طور پر خاتون ٹیچر کو نوکری سے معطل کرنے کے احکامات جاری کردیئے سرکاری ذرائع*