Balochistani
Balochistani
February 4, 2025 at 07:55 AM
اطلاع برائے ٹائپینگ ٹیسٹ/انٹرویو (نیا شیڈول اشتہار) وہ تمام امیدواراں جنہوں نے اینٹی کرپشن بلوچستان میں جونئیر کلکرک کا تحریری ٹیسٹ پاس کیا تھا ان کے ٹائپینگ ٹیسٹ اور انٹرویو 06 فروری 2025 کو ہوںگے اور کانسٹیبل، چوکیدار، نائب قاصد، خاکروب، سوئپر کے انٹرویو (12 تا 18 فروری تک ھئیں) جن کے شیڈول، وقت، اور مقام اشتہار کے اندر موجود ھئیں مزید معلومات کیلئے وزٹ کریں👇🏻👇🏻 https://balochistani.com/anti-corruption-department-balochistan-test-interview 📢 بلوچستان جابز۔ مستند، بروقت اور مکمل معلومات کے لیے ہمارا چینل ابھی فالو کریں۔ جوائن کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں 👇👇 https://whatsapp.com/channel/0029Va9o4tkKGGGJHJVM3X3R

Comments