
Balochistani
February 8, 2025 at 08:20 AM
پاکستان ریلوے کو درج ذیل مختلف آسامیوں کیلئے خوتین و مرد امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ اس میں بلوچستان کے تمام لوگ بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔
آخری تاریخ: 24 فروری 2025
مزید معلومات و اپلائی کرنے کیلئے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں👇
https://balochistani.com/pakistan-railway-jobs/
ہمارا وٹس ایپ چینل فالو کریں تاکہ آپ کو تمام جابز کی اطلاعات ملتی رہے👇
https://whatsapp.com/channel/0029Va9o4tkKGGGJHJVM3X3R
😂
1