the2matters | أَمْرَيْن 🖇️
the2matters | أَمْرَيْن 🖇️
February 6, 2025 at 07:34 AM
🔊 اور اِس زِندگی سے دھوکہ نہ کھاؤ، ‏ اور نہ ہی دھوکہ بازوں کے سردار، شَیطان سے دھوکہ کھاؤ! ‏🎙️ شیخ عبدالالہ لحمامی حفظہ اللہ ‏ہمارے تمام بھائیوں اور بہنوں، چھوٹوں اور بڑوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ آن لائن مکمل لیکچر سنیں اور فائدہ اٹھائیں۔ ‏💡 یہ ترجمہ ٹُو میٹرز کی جانب سے اردو بولنے والے سامعین کے لیے ہے، جو شیخ عبدالالہ لحمامی حفظہ اللہ کے اصل انگریزی لیکچر سے ماخوذ ہے۔ ‏🎧 اصل لیکچر سننے کے لیے براہ کرم نیچے دیے گئے لنک پر جائیں۔ ‏This translation is brought to you by the2matters for Urdu-speaking audiences, derived from the original ‏English lecture of Shaykh Abdulilah Lahamami حفظه الله. Original English Post 👉🏾 https://whatsapp.com/channel/0029VaSiBnwJZg4FCqyGpz3T/1007

Comments