🔷🖋️فیضان اکابر(Faizan-e Akabir) 🖋️🔷
🔷🖋️فیضان اکابر(Faizan-e Akabir) 🖋️🔷
February 18, 2025 at 12:46 PM
ایک شخص نے امام وکیعؒ کو بُرا بَھلا کہا، آپ خاموش رہے اور کوئی جواب نہ دیا۔ کسی نے عرض کیا: "حضرت! آپ اُس کا جواب کیوں نہیں دیتے؟" آپؒ نے فرمایا: "پھر ہم نے علم حاصل ہی کیوں کیا تھا؟" (یعنی اگر ہم بھی اُسی بد تہذیبی کا مظاہرہ کریں، تو علم حاصل کرنے کا فائدہ ہی کیا رہا؟) (روضۃ العقلاء، ص: 166) اللّٰہ رب العزت ہمیں بھی ایسی بردباری، دانائی اور حکمت عطا فرمائے!
❤️ 2

Comments