𝗙𝗿𝗲𝗲 𝗠𝗶𝗻𝗶𝗻𝗴 𝗣𝗿𝗼𝗷𝗲𝗰𝘁𝘀
𝗙𝗿𝗲𝗲 𝗠𝗶𝗻𝗶𝗻𝗴 𝗣𝗿𝗼𝗷𝗲𝗰𝘁𝘀
March 1, 2025 at 02:56 PM
*اب سدرہ ٹوکنز Swap یہاں سے ہوتے ہیں، مہربانی کریں چینل کو چیک کیا کریں، چینل یا گروپ ہوتا اسی لیے ہے کہ سب کو خبر ایک ساتھ پہنچے، ایک ایک کو سمجھانا، چمچ سے کھلانا بہت مشکل ہوجاتا ہے... حرکت میں برکت ہوتی ہے تھوڑا خود کو بھی تکلیف دیا کریں، ابھی جناح صاحب کا زمانہ نہیں ہے، سب کے پاس موبائل ہے ٹک ٹاک کے بجائے ایک دو منٹ یوٹیوب کو دیا کریں، کرپٹو کےلیے یوٹیوب سے بہترین ٹیچر کوئی نہیں۔*
👍 ❤️ 😂 😢 😮 10

Comments