
Voice of East
February 24, 2025 at 08:33 AM
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے كہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک کہ زمین پر كوئی ‘اللہ، اللہ’ کہتا رہے گا۔” (صحیح مسلم، حدیث148)
#hadith #islam #voe #voiceofeast
https://www.instagram.com/p/DGcuiwDKER8/