TRAVELERS LIFE (SMC-PRIVATE) LIMITED Travelers Life
TRAVELERS LIFE (SMC-PRIVATE) LIMITED Travelers Life
January 31, 2025 at 07:27 PM
*حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ* *پیٹرول 1 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا* *ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے روپے لیٹر اضافہ* *پیٹرول کی نئی قیمت 257 روپے 13 پیسے فی لیٹر مقرر* *ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 267 روپے 95 پیسے ہوگئی*

Comments