Comrade Gilgit Baltistan
February 11, 2025 at 02:57 PM
ایس آئی ایف سی ایک اژدھا ہے، ان لوگوں کی تنخواہیں کتنی ہیں؟ تعلیمی قابلیت کیا ہے؟ اب تک کتنی سرمایہ کاری لائے ہیں؟ اس کا جواب ہے زیروہ بٹہ زیرو، عمر ایوب