
🇵🇸صداۓ حق🇵🇸
February 11, 2025 at 06:52 AM
القسام بریگیڈز کے فوجی ترجمان ابو عبیدہ کا زبردست اعلان :
⭕ مزاحمتی قیادت نے گزشتہ تین ہفتوں کے دوران دشمن کی خلاف ورزیوں اور معاہدے کی شرائط کی عدم تعمیل کی نگرانی کی ہے۔
⭕ دشمن نے شمالی غزہ کی پٹی میں بے گھر ہونے والوں کی واپسی میں تاخیر کی
اور انہیں پٹی کےمختلف علاقوں میں بمباری اور فائرنگ کا نشانہ بنایا
⭕ دشمن نے معاہدے کے باوجود ہر قسم کے امدادی سامان کے داخلے کو روک دیا جبکہ مزاحمت نے اپنی تمام ذمہ داریوں پر عمل کیا
⭕ جن صہیونی قیدیوں کو اگلے ہفتے رہا کیا جانا تھا اگلی اطلاع تک انکی رہائی ملتوی کر دی ہے
⭕ قیدیوں کی رہائی اس وقت تک ملتوی کر دی جائے گی جب تک کہ قابض اسرائیل ماضی کے ہفتوں کے لیے معاوضے کا عہد نہ کر لے، اور ہم معاہدے کی شرائط پوری کرنے کی تصدیق کرتے ہیں جب تک کہ قابض بھی معاہدے کی پاسداری کرے گا۔"👍💯