QA | SQA | Video & Graphic | E-Book | Animator| Content | Jobs
QA | SQA | Video & Graphic | E-Book | Animator| Content | Jobs
February 20, 2025 at 07:15 AM
حضرت عثمان ابن عفان ؓ نے اللہ کے راستے میں بے دریغ اور بے حساب مال خرچ کیا تو ان کے مال میں اضافہ ہی ہو تا گیا ۔اسی طرح حضرت عبدالر حمٰن بن عوف ؓ نے اللہ کے راستے میں بے تحاشا مال خرچ کیا تو ان کے مال میں بھی کبھی ہم نے کمی کے بارے میں نہیں پڑھا،بلکہ یہ مقدس شخصیات ایسی تھیں کہ ان کی دنیا بھی سنور گئی اور آخر ت میں بھی اللہ کی جانب سے خوشنودی کا سرٹیفکیٹ مل گیا۔

Comments