Maria Atta 🇵🇰✨
Maria Atta 🇵🇰✨
March 1, 2025 at 02:16 PM
*RelieveWithSunnah* *رمضان کریم 🕌* 🔸 شَهْرُ رَمَضَانَ ٱلَّذِىٓ أُنزِلَ فِيهِ ٱلْقُرْءَانُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَبَيِّنَٰتٍ مِّنَ ٱلْهُدَىٰ وَٱلْفُرْقَانِۚ فَمَن شَهِدَ مِنكُمُ ٱلشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُۖ ... *Month of Ramadhan [is that] in which Qur'an was revealed,* a guidance for the people and clear proofs of guidance and criterion. So whoever sights the month, should fast in it... *رمضان وہ مہینہ ہے ، جس میں قرآن نازل کیا گیا* جو انسانوں کے لیے سراسر ہدایت ہے اور ایسی واضح تعلیمات پر مشتمل ہے ، جو راہِ راست دکھانے والی اور حق و باطل کا فرق کھول کر رکھ دینے والی ہے۔ لہٰذا اب سے جو شخص اس مہینے کو پائے ، اُس پر لازم ہے کہ اس پورے مہینے کے روزے رکھے. 🔸 This Ramadan, let's revive the Sunnah of our Prophet (ﷺ) and maximize our rewards by memorizing some parts of the Quran. A great place to start is Surah Al-Kahf (First and last 10 ayahs) a chapter filled with powerful lessons and blessings. اس رمضان، آئیے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو زندہ کریں اور قرآن کے کچھ حصے حفظ کر کے اپنے ثواب میں اصافہ کریں۔
❤️ 5

Comments