
PTI NA-114 (PP-139 / PP-140)
February 18, 2025 at 06:41 PM
جو آج ایک عورت کے حقوق کی وکالت کرنے والے بلند آواز میں کھڑے ہیں، وہ اس وقت کہاں تھے جب پاکستان کا خواب دیکھنے والے کی بہو، سابقہ جج نصرہ جاوید، کینسر سے جنگ لڑنے والی یاسمین راشد، قوم کی بیٹیاں زرتاج گل، عالیہ حمزہ، صنم جاوید، طیبہ راجہ، ریحانہ ڈار اور بے شمار دیگر خواتین کی عزتیں پامال کی گئیں؟ جب انہیں سڑکوں پر گھسیٹا گیا، چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا؟
قانون اور عزت کے رکھوالے اس وقت کہاں تھے؟ جو آج سوال کرتے ہیں "Who are you?" پہلے قوم، جو اس ملک کے اصل مالک ہیں، ان کو جواب دیا جائے کہ جب ہماری عورتیں یہ سب برداشت کر رہی تھیں، تو آپ کہاں تھے؟
کیونکہ اب ہم سوال کریں گے اور آپ کو جواب دینا ہوگا!
👍
1