꧁✬ اصلاح دل✬꧂
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 15, 2025 at 06:01 AM
                               
                            
                        
                            تتلییاں پھولوں سے زیادہ حسین ہوتی ہیں🦋
لیکن جب باغات کے سودے کئے جاتے ہیں تو اہمیت پھولوں کو دی جاتی ہے
اسی طرح انسان چاہے جتنا مرضی خوبصورت ہو اہمیت اخلاق کو دی جاتی ہے🤍
اپنے اخلاق کو بلند رکھیں تاکہ بلندیاں آپ کو ڈھونڈیں
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                    
                                        18