☝️Haqq Ka Daayi (An Islamic Channel)
☝️Haqq Ka Daayi (An Islamic Channel)
February 23, 2025 at 04:06 PM
*🏵﷽ 🏵* │ ✦ *مسائل زکوٰۃ* ✦ ┗───────────────🏵 │ *✷ پوسٹ نمبر-31 ✷* ┗──────────💸 *✷"_تھوڑی تھوڑی اور اشیاء کی شکل میں زکوۃ دینا :-* *✷"_جتنی مقدار میں زکوٰۃ واجب ہوئی ہے اس کی ادائیگی ضروری ہے۔ چاہے تو سال کے آخر میں یکمشت ادا کر دی جائے یہ بھی درست ہے اور چاہے تو ہر ماہ کچھ رقم تھوڑی تھوڑی کر کے پیشگی سال بھر زکوة کی نیت سے نکالتا رہے تا کہ سال کے اختتام پر بوجھ نہ پڑے۔ یہ بھی درست طریقہ ہے۔* *"✷_ بہر حال مقدار زکوٰۃ جو واجب ہے اس کا ادا ہونا ضروری ہے چاہے کسی بھی طریقے سے ہو ۔* *®_(آپ کے مسائل اور ان کاحل :۳, شرح البدايه ٩٩/٢)* *✷"_کوئی شخص رقم دینے کے بجائے زکوٰۃ کے روپے سے غلہ، کپڑا یا دیگر استعمالی چیزوں کو خرید کر کسی مستحق کو دیتا ہے تو اس سے بھی زکوٰۃ ادا ہو جائے گی ۔ حالات کو دیکھ کر چاہے رقم دے دی جائے یا استعمالی چیزیں خرید کا ہدیہ تحفہ کے نام سے دی جائے ، دونوں صورتوں میں زکوٰۃ ادا ہو جائے گی ۔ بشرطیکہ مالک بنا کر دی جائے۔* *®_(فتاوی دار العلوم : ٦ ، احسن الفتاوى ٢٩١/٤)* https://whatsapp.com/channel/0029VaoQUpv7T8bXDLdKlj30 *👆🏻 واٹس ایپ چینل کو فالو کریں_،* ╨─────────────────────❥ 💕 *ʀєαd,ғσʟʟσɯ αɳd ғσʀɯαʀd*💕 *❥✍ Haqq Ka Daayi ❥* http://haqqkadaayi.blogspot.com *👆🏻 ہماری پچھلی سبھی پوسٹ کے لئے سائٹ پر جائیں ,* https://chat.whatsapp.com/ImzFl8TyiwF7Kew4ou7UZJ *👆🏻 واٹس ایپ پر صرف اردو پوثٹ لنک سے جڑیں _,* https://t.me/haqqKaDaayi *👆🏻 ٹیلی گرام پر لنک سے جڑے _,* https://www.youtube.com/c/HaqqKaDaayi01 *👆🏻ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں ,* ▉

Comments