☝️Haqq Ka Daayi (An Islamic Channel)
☝️Haqq Ka Daayi (An Islamic Channel)
February 24, 2025 at 03:37 PM
*🏵﷽ 🏵* │ ✦ *مسائل زکوٰۃ* ✦ ┗───────────────🏵 │ *✷ پوسٹ نمبر-32 ✷* ┗──────────💸 *✷"_سودی اکاؤنٹس اور زکوٰۃ:-* *✷"_ بینک اکاؤنٹس سے زکوٰۃ وصول کرنے پر بعض ذہنوں میں یہ خلجان رہتا ہے کہ یہ سودی اکاونٹس ہیں اور سود اور زکوٰۃ کیسے جمع ہو سکتے ہیں؟* *✷"_ اگر کسی شخص کی آمدنی حلال و حرام سے مخلوط ہو اور وہ مجموعہ میں سے زکوٰۃ نکال دے تو شرعاً اس میں کوئی قباحت نہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ حلال آمدنی کا ڈھائی فیصد شرعاً زکوٰۃ ہوگا اور حرام آمدنی کا ڈھائی فیصد زکوٰۃ نہیں ہوگا بلکہ صدقہ سمجھا جائے گا۔ جو حرام آمدنی سے جان چھڑانے کے لئے کرنا واجب تھا،* *"✷_ اصل شرعی حکم یہ ہے کہ سود لینا قطعاً حرام ہے لیکن اگر کوئی شخص سود وصول کرلے تو وہ پورا کا پورا فقراء اور مساکین کو دے دینا واجب ہے۔* *👈🏻_گزشتہ سالوں کی زکوٰۃ ادا کرنے کا طریقہ:-* *✷"_ ایک شخص نے دو تین سال کی زکوٰۃ ادا نہیں کی، اب وہ دوسرے اور تیسرے یا اس سے زیادہ سالوں کی زکوٰۃ ادا کرنے کی صورت یہ ہے کہ پہلے سال کی زکوٰۃ منہا کرنے کے بعد جو رقم بچی دوسرے سال اس کی زکوٰۃ ادا کرے۔ پھر اس کے بعد جو رقم بچی تیسرے سال اس کی زکوٰۃ ادا کرے۔* *( اسی طرح گزشتہ تمام باقی سالوں کا حساب کر کے زکوٰۃ ادا کریں)* *®_(بدائع ج ۲ ص /٧)* https://whatsapp.com/channel/0029VaoQUpv7T8bXDLdKlj30 *👆🏻 واٹس ایپ چینل کو فالو کریں_،* ╨─────────────────────❥ 💕 *ʀєαd,ғσʟʟσɯ αɳd ғσʀɯαʀd*💕 *❥✍ Haqq Ka Daayi ❥* http://haqqkadaayi.blogspot.com *👆🏻 ہماری پچھلی سبھی پوسٹ کے لئے سائٹ پر جائیں ,* https://chat.whatsapp.com/ImzFl8TyiwF7Kew4ou7UZJ *👆🏻 واٹس ایپ پر صرف اردو پوثٹ لنک سے جڑیں _,* https://t.me/haqqKaDaayi *👆🏻 ٹیلی گرام پر لنک سے جڑے _,* https://www.youtube.com/c/HaqqKaDaayi01 *👆🏻ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں ,* ▉

Comments