☝️Haqq Ka Daayi (An Islamic Channel)
☝️Haqq Ka Daayi (An Islamic Channel)
February 28, 2025 at 04:07 PM
⚫☆⚫ ▤━─━─━▓━﷽━▓━─━─━▤ *⊙ رمضان المبارک ⊙* ┗───┯ ✿ *posт ղo-02* ⊙———⊙———⊙———⊙———⊙ *"☆▦☆_ روزہ بدنی عبادت ہے :-* *☆▦"_ انسان کی تخلیق عبادت اور محض عبادت کے لئے ہے، جیسا کہ سورہ ذاریات ( آیت 56) میں فرمایا گیا: وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالإنس إلا ليعبدون., اور میں نے انسان اور جن کو نہیں پیدا کیا مگر اس واسطے کہ وہ میری عبادت کریں_,"*. *☆▦"_ روزہ بدنی عبادت ہے جو پہلی امتوں پر بھی فرض تھا، جیسا کہ سورہ بقرہ ( آیت 183) میں فرمایا ہے :-* *"_ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِب عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ"اے ایمان والو ! تم پر روزے فرض کئے گئے جیسا کہ تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تا کہ تم پر ہیز گار بنو، یہ روزے چند دن کے ہیں،* •═══▦☆☆▦═══• *Ref-📕 تحفہ خواتین _,* https://whatsapp.com/channel/0029VaoQUpv7T8bXDLdKlj30 *👆🏻 واٹس ایپ چینل کو فالو کریں_،* ┏─═┄┅┄┅┄┅┄┅┄┅┄┅┄┅┄┅┄┅┄✪ 💕 *ʀєαd,ғσʟʟσɯ αɳd ғσʀɯαʀd*💕 *❥✍ Haqq Ka Daayi ❥* http://haqqkadaayi.blogspot.com *👆🏻 ہماری پچھلی سبھی پوسٹ کے لئے سائٹ پر جائیں ,* https://chat.whatsapp.com/ImzFl8TyiwF7Kew4ou7UZJ *👆🏻 واٹس ایپ پر صرف اردو پوثٹ لنک سے جڑیں _,* https://t.me/haqqKaDaayi *👆🏻 ٹیلی گرام پر لنک سے جڑے _,* https://www.youtube.com/c/HaqqKaDaayi01 *👆🏻ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں ,* ▉

Comments