Gallup Pakistan
Gallup Pakistan
February 3, 2025 at 02:00 PM
پاکستانیوں کی اکژیت(60%) نے گزشتہ جمعے کو مسجد میں نماز ادا کی ، مسجد میں نمازِ جمعہ ادا کرنے والوں کی شرح مرد حضرات (85% ) اور بڑی عمر کے افراد میں (82% ) میں زیادہ پائی گئی۔
👍 2

Comments