
💫✍️ FreeUrduNovels 📚🫀
February 15, 2025 at 09:51 AM
*اللّٰہ محبت کیلئے کافی ہے•*
*اور قرآن تسلی دینے کیلئے•*
*اور موت نصیحت کیلئے•*
*اور اللّٰہ کو ساتھی بنا لو•*
*اور لوگوں کو ایک طرف چھوڑ دو•*✨🌼
`(امام فضيل بن عياض رحمه الله)`
*(معجم ابن الأعرابي: 1689)*
❤️
1