
💫✍️ FreeUrduNovels 📚🫀
March 1, 2025 at 05:28 AM
•
کبھی کبھی آسمان کی طرف دیکھ کر
دل سے کہہ دیا کریں کہ !
*یا اللّٰـــــــــہ ֶָ֢*
میں تجھ سے بہت محبت کرتا ہوں
میں دنیا کی رنگینیوں میں مگن ہو کر
اپنے آپ کو کھونا نہیں چاہتا
اے میرے پیارے اللّٰه پاک
مجھے تھام کے رکھنا
کہ آپ ہی میرا کل اثاثہ ہیں
*اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئلُك حُبَّك ♡*
•🤲🏻🕋♥️🌹🕊️
❤️
1