
Samiullah amin Official سميع آلله آمين آفيشل
February 15, 2025 at 12:30 PM
آج چمن پرلت کے میدان پر ملت پال پارٹیوں کی جانب سے پشتون قوم پرست جماعتوں جس میں نيشنل ڈیموکریٹک موومنٹ عوامی نیشنل پارٹی پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی پی ٹی ایم اور پرلت کے لغڑیوں نے بلوچستان میں امن امان کی خراب صورتحال چمن باڈر کی بندش اور پی ٹی ایم کے رکن علی وزیر دیگر کی گرفتاری کے خلاف آج چمن پرلت کے میدان پر احتجاجی جلسہ عام شروع ہے جس سے نيشنل ڈیموکریٹک موومنٹ ضلعى صدر سميع الله امين عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر قدرمن مشراصـــــــــغرخان اچکــــــــزئی کی پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی صدر نصراللہ زیرئ سمیت پی ٹی ایم مرکزٸى رهنما ملک مجيد خان کاکړ اور ديکر رینماءوں نے شرکت کی جلسہ عام میں ہزاروں افراد نے شرکت کی
❤️
😂
👍
🙏
8