BILAL TECH
BILAL TECH
February 26, 2025 at 03:36 AM
*Paws 🐾 Update* بائنانس کے علاوہ باقی تمام بڑی Exchanges نے پاز کی لسٹنگ کی اناؤنسمنٹ کا اشارہ دے دیا۔۔ پاز ٹوکن کا اگلے ہفتے سے ودڈرا سٹارٹ ہو جائے گا ۔۔ اور پاز کلیمنگ کےلئے کوئی گیس فیس نہی لگے گی۔۔ پاز سولانا بلاکچین پر لسٹ ہوگا ۔۔ 100 بلین سپلائی میں سے 62 بلین کمیونٹی کےلئے ہوگی۔۔ پاز میں جو لوگ اہل نہی ہوئے تھے وہ دوبارہ چیک کریں، کافی لوگ اہل ہوگئے ہیں، اور ریوارڈز بھی انکریز ہوا ہے ۔۔۔

Comments