
Six6s - Pakistan
February 2, 2025 at 09:49 AM
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر آدم عظیم نے ورلڈ سپر لائٹ ویٹ باکسنگ چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ انہوں نے آج ویمبلی ایرینا میں ہونے والے مقابلے میں سابق انٹرنیشنل باکسنگ فیڈریشن (IBF) چیمپئن سرگئی لیپنیٹس کو شکست دے کر یہ کامیابی حاصل کی۔
⚡ *️حصہ بنیں 🏏Six6s کا آئیے آج ہی Register اور Download App کریں!* ⚡
https://six6s.social/6s/fbmsgpkr