
Six6s - Pakistan
February 4, 2025 at 06:19 AM
سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم نے چیمپئنز ٹرافی 2025 میں بابراعظم کو اوپننگ کرانے کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔ اسکواڈ کے اعلان کے وقت قومی سلیکٹر اسد شفیق نے بتایا کہ پاکستان کے لیے اوپننگ بابراعظم یا سعود شکیل میں سے کوئی کرے گا، اور یہ فیصلہ کنڈیشنز کو دیکھ کر کیا جائے گا۔
👈 حصہ بنیں ❤️ Six6s (https://six6s.social/6s/tgpkr) کا
آئیے آج ہی 🔣Register (https://six6s.social/6s/tgpkr)اور Download App (https://six6s.club/pk/en/app-download) 🔣کریں!⬇️