Six6s - Pakistan
Six6s - Pakistan
February 4, 2025 at 08:08 AM
پاکستان کے محمد حارث، افغانستان کے آفتاب عالم اور دیگر کھلاڑیوں کو تاحال مکمل ادائیگیاں نہیں مل سکیں۔ فرنچائز غیر ملکی کھلاڑیوں اور اسٹاف کی ادائیگیاں کلیئر کرنے میں ناکام رہی ہے، جس کے باعث متاثرہ افراد میں مایوسی اور بے یقینی پائی جا رہی ہے۔ اس سے قبل راجشاہی کے مالک، شفیق الرحمان، نے یقین دہانی کرائی تھی کہ غیر ملکی کھلاڑیوں کی واپسی کے لیے فلائٹ ٹکٹس بک کروا دی گئی ہیں۔ تاہم، عدم ادائیگی کی وجہ سے کئی کھلاڑی اب بھی ڈھاکہ کے ٹیم ہوٹل میں پھنسے ہوئے ہیں۔ 👈 حصہ بنیں ❤️ Six6s (https://six6s.social/6s/tgpkr) کا آئیے آج ہی 🔣Register (https://six6s.social/6s/tgpkr)اور Download App (https://six6s.club/pk/en/app-download) 🔣کریں!⬇️

Comments