Six6s - Pakistan
February 5, 2025 at 10:20 AM
🎉🎉سابق آسٹریلوی کپتان ریکی پونٹنگکا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ کے سابق آل راؤنڈر جیک کیلس تاریخ کے عظیم ترین کرکٹر ہیں۔
کیلس نے 166 ٹیسٹ میچز میں 13,289 رنز بنائے، ان کی بیٹنگ اوسط 55.37 رہی، جس میں 45 سنچریاں اور 58 نصف سنچریاں شامل ہیں۔ باؤلنگ میں بھی انہوں نے 292 وکٹیں حاصل کیں، جن کی اوسط 32.65 تھی۔
انہوں نے 23 مرتبہ ٹیسٹ میچز میں مین آف دی میچ کا ایوارڈ جیتا، جبکہ 2005 میں آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر بھی قرار پائے۔ انہیں آٹھ مرتبہ آئی سی سی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں شامل کیا گیا، اور پانچ سال قبل کرکٹ کے ہال آف فیم میں شامل کیا گیا تھا۔😱😱
😮حصہ بنیں ❤️ Six6s (https://six6s.social/6s/tgpkr) کا آئیے آج ہی 🔣Register (https://six6s.social/6s/tgpkr)اور Download App (https://six6s.club/pk/en/app-download) 🔣کریں!⬇️