Six6s - Pakistan
Six6s - Pakistan
February 9, 2025 at 08:21 AM
دونوں لیجنڈری کرکٹرز کو پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے یادگاری کیپس اور شیلڈز پیش کیں۔ یہ تقریب قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹرائی نیشن ون ڈے سیریز کے پہلے میچ کے دوران ہوئی۔ انضمام الحق اور مصباح الحق نے اپنی یادگاری کیپس پہن کر اسٹیڈیم کا چکر لگایا، جہاں شائقین نے تالیاں بجا کر ان کا شاندار استقبال کیا۔ آج ہی❤️Six6s کا حصہ بنیں ابھی ایپ ⬇️ Download (https://six6s.club/pk/en/app-download) ⬇️ کریں اور اپنی⬅️ID Register (https://six6s.social/6s/tgpkr)🟢 کریں!💰

Comments