
✅ Capital Career & Educational Solutions
February 16, 2025 at 11:31 AM
وہ دل کتنے خوبصورت ہوتے ہیں
جن میں کسی کے لیے حسد، بغض، کینہ نہیں ہوتا بس محبت، شفقت، اور خیر کے جذبات ہوتے ہیں
ایسے دل بہت قیمتی اور سب کے لیے
سکون و عافیت کا سبب ہوتے ہیں
اپنے دلوں پہ محنت کیجئے
کہ انکو ایسا ہی قیمتی بنائیں
اگر آپ محبت بَھرا دِل رکھتے ہیں
درخت آپ سے باتیں کریں گے
پرندے آپ کے قریب آنا شروع کر دیں گے
یہاں تک کہ جانور بھی
آپ سے ڈر محسُوس نہیں کریں گے
یہ لازم نہیں ہے کہ
ہم دوسروں کی اصلاح کریں
یہی کافی ہے ہماری نگاہ اپنے عیبوں پر ہوں
دوسروں کے عیبوں پر نہی
حتی کے یہ بھی ضروری نہیں
ہم ایک دوسرے سے محبت کریں
بس اتنا کافی ہے کہ ایک دوسرے کے دشمن نہ ہوں
اخلاق، خلوص، وفا، پیار، ہمدردی،مدد یا رہنمائی اس دنیا میں کوئی نہ کوئی ایسی نشانی ضرور
چھوڑ جائیں جو آنے والوں کو یہ بتاتی رہے
کہ آپ بھی اس راستے سے گزرے ہیں۔
❤️
👍
8