✅ Capital Career & Educational Solutions
February 16, 2025 at 01:59 PM
جس والد کے تین جوان بیٹے ایک دن ایک ہی وقت فوت ہو جائیں تو اس کے پاس کیا بچا ہوگا
آپ اس تصویر سے اندازہ لگا سکتے ہیں
کل لیہ میں ہونے والے ٹرالی ٹرک حادثے میں چوک سرور شہید کے چار لوگوں کی وفات ہوئ
پاکستان میں شائد سب سے زیادہ اموات سڑک حادثے میں ہونے لگ گئ ہیں
لاپرواہی جلد بازی غیر ذمے داری اور ٹوٹا پھوٹا انفراسٹرکچر سب کچھ کا نتیجہ جانی اور مالی نقصان کی صورت میں سامنے اتا ہے اور خاندان بھگتتے ہیں
😢
❤️
😭
🙏
18