
✅ Capital Career & Educational Solutions
February 16, 2025 at 03:50 PM
طاقتور ترین سلسلہ ⛈️🌩️🌧️☔
داخل ہونے کے امکانات روشن ہوگئے ، شدید بارشیں ثالہ باری کہی تیز بارش تو کہی ہلکی بارش کہی تیز ہوائیں طوفانی بارشوں کے امکانات ہیں
بارشین لوٹ رہی ہیں ۔۔۔🌩️⛈️
موسم بہار کا آغاز ہو چکا ہے ⛈️🌩️🌦️
فلحال 18 فروری سے 28 فروری تک اچھی بارشوں کا امکان۔ پنجاب خیبرپختونخوا بلوچستان کشمیر گلگلت کہین ہلکی تو کہیں اچھی بارشوں کا امکان پہاڑوں پر زبردست برفباری ہوگی جاری خشک سالی کا خاتمہ ہوگا ۔۔🤲⛈️🌩️
*موسم۔ بہار* 🌳🌲 کا آغاز آج سے ملک بھر میں ہو چکا ہے اب تیار رہیں جب بھی کوئ سلسلہ آئے گا اس میں شدید ترین گرج چمک شدید ژالہ باری تیز آندھی ہمراہ ہوگی 🌩️⛈️🌧️
18 سے 28 فروری تک 3 مغربی ہواؤں کے سلسلے پاکستان داخل ہونے کے امکانات۔۔! 🌩️⛈️🌧️
وسطی جنوبی علاقوں میں ایک اچھی بارش کا امکان 🌩️
مزید اگر تبدیلی نا ہوی تو جاری خشک سالی کا خاتمہ ممکن ہوگا دعاؤں کی درخواست 🤲😍
🤲
😮
🙏
🤗
6