✅ Capital Career & Educational Solutions
✅ Capital Career & Educational Solutions
February 17, 2025 at 12:30 PM
یہ وزیراعلی کا اجتماعی شادی کا پروگرام ہے اور قوت گویائی کے محروم یہ جوڑا ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت ہیں اللہ ان کو آباد رکھے اور سب سے زیادہ خوشی بھی ان کو ہو رہی اور ان کو دیکھ دیکھ میری آنکھ میں آنسو آ گے اللہ بیٹی رانی کو آباد رکھے شاد رکھے

Comments