✅ Capital Career & Educational Solutions
✅ Capital Career & Educational Solutions
February 18, 2025 at 03:13 PM
رکن صوبائی اسمبلی چوہدری محمود احمد کی صدر مسلم لیگ ن قائد محترم میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ سے ملاقات سیم نالہ کی بحالی ڈسٹرکٹ لیول ہسپتال کا قیام چولستان میں درپیش مسائل میں سے زرمستاجری کا مسئلہ چنی گوٹھ تا رحیم یار خان شاہی روڈ دو رویہ کی تعمیر کا ایجنڈا اور درخواست پیش کی
👍 ❤️ 🍆 👎 10

Comments