JIH Maharashtra Official
February 3, 2025 at 08:17 AM
*فقہی استفسارات*
📌 *مرکزی سیکرٹری محترم رضی الاسلام ندوی صاحب کی اورنگ* آباد آمد پر حلقہ خواتین اورنگ آباد کی جانب سےخواتین کے لئے ایک خصوصی "فقہی استفسارات سیشن" 2فروری بروز سنیچر، مرکز اسلامی ،یونس کالونی پر رکھا گیا -
سیشن کی ابتدا شگفتہ مرزا کی تذکیر بالقران سے ہوئی - اس کے بعد خواتین نے مختلف مسائل سے متعلق فقہی سوالات کیے - محترم نے ان کے اطمینان بخش جوابات دیے-
الحمد اللہ 80 خواتین نے اس سیشن سے استفادہ حاصل کیا-
👍
❤️
11