لَبَّیْک اَلجِہَاد
لَبَّیْک اَلجِہَاد
February 3, 2025 at 05:06 PM
ایک لڑکے نے لڑکی کے والد کو *پیغامِ نکاح* بھیجا تو دیکھنے والے ایک سیانے نے کہا `يَطلُبُ اليَدَ وهوَ يُريدُ القَلبَ فيُعطى الكُل` *یہ مانگ تو ہاتھ رہا ہے مگر چاہتا دل ہے جبکہ اسے سب کچھ دے دیا جائے گا* 😊 حقیقت یہی ہے ہاتھ کا تو نام ہے اصل میں دل مانگا جاتا ہے `جسے دل مل گیا سب مل گیا` ✍️ #سیدمہتاب_عالم
❤️ 🤍 3

Comments