لَبَّیْک اَلجِہَاد
لَبَّیْک اَلجِہَاد
February 8, 2025 at 08:59 AM
اھلِ عرب کہتے ہیں `التعزيةُ بعد ثلاثة أيامٍ تجديد للمصيبة` تین دن کے بعد تعزیت کرنا مصیبت کو تازہ کرنا ہے `والتهنئة بعد ثلاثة أيامٍ استخفاف بالمودة` اور تین بعد مبارک دینا محبت کو رسوا کرنا ہے *فطرتِ انسانی میں تین دن بعد راحت و مصیبت کا اثر کم ہونا شروع ہو جاتا ہے* لہذا کچھ بھی کرنا ہو تو وقت پر کریں ✍️ #سیدمہتاب_عالم
❤️ 4

Comments