
لَبَّیْک اَلجِہَاد
February 17, 2025 at 02:00 PM
نامور فلسطینی عالم شیخ محمود الحسنات
دمشق کی جامع اموی مسجد کے اندر سے 💚🇵🇸
شیخ نے ہمیشہ شامی انقلاب کی حمایت کی اور اپنی توانا آواز بلند کی۔
2011 سے آزادی تک،
انہوں نے شامی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر انکی آواز اور انکے درد کو پہنچانے کی کوشش کی۔
❤️
2