لَبَّیْک اَلجِہَاد
لَبَّیْک اَلجِہَاد
February 19, 2025 at 01:55 PM
‏قــــــــرآن کا فــــــــــــــکر ... 🌴 قرآن حکیم انسانیت کی ترقی کے لیے ایک ایسا صالح فکر پیش کرتا ہے۔ جس میں انسانیت کے سب پہلو آ جاتے ہیں۔ اس کے ذریعے سے انسانی سوسائٹی کی معاشی اصلاح بھی ہوتی ہے اور معادی ( آخرت کی تیاری بھی ۔ اس فکر کو ماننے والی جماعت دنیا میں سر بلند ہو
❤️ 1

Comments