Zahidali115
Zahidali115
February 3, 2025 at 08:27 AM
*Note It All Members 👇* اگر آپ کے پاس والٹ میں *Lock* پائی ہیں،تو اس بات کو ذہن نشین کر لیں کہ نا تو وہ پائی آپ کسی کو *Send* کر سکتے ہو اور نا ہی ان پائی کو اپنے مقررہ وقت سے پہلے *Unlock* کر سکتے ہو۔۔ ایک یے بندہ ہے جو لوگوں کو کہتا ہے میں ان لاک کرکے دونگا اور جو کے سراسر فراڈ کر رہا ہے لوگوں کے ساتھ جو کوئی بھی آپ کو ایسی پیشکش کرتا ہے کہ میں *Lock* پائی *Unlock* کر دوں گا یا *Lock* پائی والا *Wallet* خرید لوں گا تو ایسا کوئی بھی *Seen* نہیں ہے،یہ سب سکیمرز ہیں۔۔خیال کیجیے گا۔۔بعد میں پچھتانے کے علاوہ کچھ نہیں کر سکو گے

Comments