
Ministry of Religious Affairs Pakistan
February 6, 2025 at 06:36 AM
وزارت مذہبی امور نے حج 2025 واجبات کی تیسری قسط کی وصولی کے لیے ہدایات جاری کر دیں۔ اضافی سہولیات (ڈبل/ٹرپل بیڈ) میں کمی/اضافہ، شارٹ سے لانگ پیکیج تبدیلی کے اخراجات کا فرق تیسری قسط میں ایڈجسٹمنٹ ممکن ہے۔
👍
❤️
😂
😢
😮
🙏
63