Ministry of Religious Affairs Pakistan
Ministry of Religious Affairs Pakistan
February 10, 2025 at 02:14 PM
عمرہ زائرین/عمرہ آپریٹرز اور ایئرلائن دفاتر متوجہ ہوں۔۔۔ سعودی ادارے جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن GACA کے مراسلے کے مطابق پاکستان سے سعودی عرب روانہ ہونے والے عمرہ زائرین کے لئے پولیو سے بچاؤ کی ویکسین لازمی ہے۔ لہذا عمرہ زائرین کو ہدایت کی جاتی ہے کہ سعودی عرب روانگی سے کم از کم 4 ہفتے قبل پولیو ویکسین حاصل کر کے سرٹیفکیٹ لازمی اپنے ہمراہ رکھیں۔ نیز روانگی کے وقت ویکسی نیشن کے عمل کو 6 ماہ سے زیادہ عرصہ نہیں ہونا چاہیے۔ تمام عمرہ زائرین/ متعلقہ اداروں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ اس شرط پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے تاکہ تکلیف بشمول فلائٹ سے آف لوڈنگ سے بچا جائے۔ خلاف ورذی کی صورت میں متعلقہ اداروں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا سکتی ہے۔ #umrah #polio #vaccine #pakistan
👍 🙏 ❤️ 😢 23

Comments