
Ministry of Religious Affairs Pakistan
February 12, 2025 at 12:40 PM
وزارت مذہبی امور نے شمع انٹرنیشنل اور ایان ٹریول پرائیویٹ لمیٹڈ کو وزارت کے جعلی Recognition Letter پر حج بکنگ میں ملوث پائے جانے پر FIA اور پولیس کو قانونی کارروائی کے لیے خط جاری کر دیا۔ عوام الناس وزارت کی منظور شدہ اور مستند حج کمپنی کے کوائف کی پڑتال وزارت کی ویب سائٹ اور پاک حج 2025 موبائل ایپ سے لازمی کریں۔
👍
❤️
10