Political Views
February 10, 2025 at 05:44 AM
🇵🇰 | *سی ایس ایس طلبا کی انصاف کیلئے دہائیاں* ۔۔ *FPSC* نے 2024میں لئے گئے امتحان کا رزلٹ دینے کی بجائے2025کےexamکی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔طلبا سڑکوں پر اۤگئے ہیں اور مطالبہ کررہے ہیں کہ پہلے انکا گزشتہ امتحان کا رزلٹ دیں تاکہ وہ رزلٹ کی روشنی میں2025کے امتحان میں بیٹھنے/نہ بیٹھنے کا فیصلہ کرسکیں
📅 | 9 February 2025
🔗 | https://x.com/KismatZimri/status/1888615638391820422?s=19