Political Views
Political Views
February 10, 2025 at 05:47 AM
🇵🇰 ‏تنخواہ یافتہ طبقے سے رواں مالی سال ٹیکسز کی مد میں570ارب بٹورنے کا امکان۔حکومت رواں مالی سال کے پہلے6ماہ میں تنخواہ یافتہ طبقے سے243 ارب ٹیکسز لے چکی جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کی نسبت300فیصد اضافہ ہے۔مالی سال 2019-20میں تنخواہ یافتہ طبقے کا ٹیکس صرف129ارب تھا: 📰 ایکسپریس ٹریبون 📅 9 February 2025 🔗 https://x.com/KismatZimri/status/1888529773787271594?s=19

Comments