Political Views
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 10, 2025 at 12:01 PM
                               
                            
                        
                            🇵🇰 گزشتہ 2 سال کے دوران گیس کی قیمتوں میں 200 فیصد سے زائد اضافہ کیا گیا..چار سو کیوبک میٹر گیس استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین کے نرخ 1460 روپے سے بڑھ کر 4200 روپے، کمرشل صارفین کے نرخ 1238 روپے سے بڑھ کر 3900 روپے ہوگئے: @Zeeshan_usafzii کی رپورٹ
📅 10 February 2025
🔗 https://x.com/KismatZimri/status/1888880609906340265?t=fUF63LMTgzlxNGlSl_7AIg&s=19