Political Views
Political Views
February 11, 2025 at 04:33 AM
🇵🇰 | ‏پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت شدید بحران کا شکار ہو چکی، 40 فیصد اسپننگ ملز بند، مزید بندش کا خدشہ ہے- آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے چیئرمین کامران ارشد نے خطرے کی گھنٹی بجا دی siasat.pk/threads/917961‎ 📅 11 February 2025 🔗 https://x.com/siasatpk/status/1889132250274652430?t=5bw7kfEcy5xmZsVpQPhmmg&s=19

Comments